اسٹاکس پر ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ ٹریڈرز کو بنیادی اثاثہ کی ملکیت کے بغیر کمپنی کے شیئرز کی ٹریڈ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ڈیریویٹوز نے ٹریڈرز کو زیادہ کفایت شعاری اور وقت کے لحاظ سے مارکیٹ تک رسائی کا موقع فراہم کیا ہے۔
اسٹاک ٹریڈنگ اسٹاک ایکسچینج میں کی مندرج کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کا عمل ہے۔ اس کا مقصد قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے ممکنہ طور پر مستفید ہونا ہے۔
ہر شیئر کی ایک قیمت ہوتی ہے جو عام طور پر مارکیٹ میں کمپنی کے حصص کی طلب اور رسد کی بنیاد پر اس کی موجودہ یا پیشنگوئی شدہ مستقبل کی کارکردگی کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے۔ ان کی قیمت متعدد عوامل سے متاثر ہو سکتی ہے جیسا کہ کمپنی کی خبریں، آمدنی اور مارکیٹ کے وسیع تر ایونٹس۔
ٹریڈرز لانگ یا شارٹ پوزیشنز لے سکتے ہیں اور اسٹاک کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ گرنے کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
HFM کے ساتھ، آپ دنیا کی سب سے بڑی اور مقبول کمپنیوں جیسا کہ Apple، Amazon اور Facebook کے اسٹاکس پر ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں، جس میں HFM آپ کے اور اسٹاک ایکسچینج کے مابین دنیا بھر میں آپ کے بروکر کے طور پر کام کر رہا ہے بشمول نیویارک اسٹاک ایکسچینج، NASDAQ اور لندن اسٹاک ایکسچینج۔
ڈیریویٹوز نے ٹریڈرز کو زیادہ اقتصادی اور تیز رفتار طریقے سے مارکیٹ تک رسائی کا موقع فراہم کیا ہے، کیونکہ وہ بنیادی اثاثہ کی ملکیت نہیں لیتے ہیں اور لیوریج کے ساتھ ٹریڈنگ کا مطلب ہے کہ کم سرمائے کے ساتھ بڑی ٹریڈز کھولی جا سکتی ہیں۔
ہمارے اسپریڈز ہمارے اکاؤنٹ کی تمام اقسام کے لیے کم ہیں۔ کم اسپریڈز، کم لاگتیں، مسابقتی کمیشنز اور کم از کم ڈیپازٹ کے بغیر اکاؤنٹس ہمارے ٹریڈرز کو ہمارے سینکڑوں انسٹرومنٹس کی کم قیمت میں ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
HFM انڈسٹری میں تیز ترین عملدرآمد کی رفتار پیش کرتی ہے، ہماری بہترین ایگزیکیوشن پالیسی کے ساتھ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہر ٹریڈ کو جلد از جلد اور بہترین قیمت پر انجام دیا جائے۔
اسٹاک مارکیٹ کی مقبولیت اور اس میدان میں شرکت کرنے والوں کی تعداد اسے ایک انتہائی لیکویڈ مارکیٹ بناتی ہے، ایک ایسا عنصر جو بہت سے مواقع پیش کر سکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک زیادہ خطرہ بھی۔
HFM ٹریڈرز دنیا بھر کی سب سے بڑی کمپنیوں کے اسٹاکس کی وسیع رینج سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم کمیشن، کم اسپریڈز اور انڈسٹری میں بہترین فنڈ سیکیورٹی کے ساتھ اسٹاکس کی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
اسٹاکس ان سینکڑوں پراڈکٹس کا صرف ایک حصہ ہیں جن کی تمام مقبول ترین اثاثہ کلاسوں میں HFM کے ساتھ ٹریڈنگ کی جا سکتی ہے، مطلب یہ ہے کہ ٹریڈر اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنا سکتے ہیں اور اس کے عوض اپنے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔
HFM ٹریڈرز مارکیٹ کھلی ہونے پر 24/5 اسٹاک مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اور ایسی ٹریڈز کر سکتے ہیں جو ان کی انفرادی ٹریڈنگ اور رسک پروفائل کے مطابق ہوں۔
CFD اسٹاک مارکیٹ قیاس آرائی پر مبنی ہوتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ ٹریڈرز لانگ یا شارٹ جا سکتے ہیں اور شیئر کی بڑھتی ہوئی اور گرتی ہوئی قیمتوں دونوں پر قیاس کر سکتے ہیں۔ چونکہ ٹریڈرز بنیادی اثاثے کی ملکیت نہیں لیتے ہیں ان کے لیے اسٹاک کا مالک ہونا ضروری نہیں ہے۔
HFM کے ساتھ اسٹاکس کی ٹریڈ کرنے کا طریقہ جانیں۔ اسٹاک مارکیٹ کے اس قدر مقبول ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں؛ منتخب کرنے کے لیے اسٹاک کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، یہ ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے جو دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن کام کرتی ہے، اور آن لائن ٹریڈ کرنے کے قابل ہونے نے مارکیٹ کو پہلے سے کہیں زیادہ لوگوں کے لیے قابل رسائی بنا دیا ہے۔
24/5 ٹریڈنگ، کم مارجن کے تقاضہ جات، اور بڑھتی ہوئی اور گرتی ہوئی قیمتوں دونوں پر ٹریڈ کرنے کی صلاحیت کے ساتھ، بنیادی اثاثہ کی ملکیت کے بغیر مقبول اسٹاکس کی بطور ڈیریویٹوز ٹریڈ کریں۔
HFM تعلیمی مرکز تعلیمی وسائل سے بھرپور ہے تاکہ آپ کو بنیادی تصورات اور حکمت عملیوں کو سیکھنے میں مدد ملے جو آپ کو ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے درکار ہوں گی تاکہ آپ مارکیٹ میں متحرک انٹری کر سکیں۔
ٹریڈنگ کرنے سے قبل آپ کو چند مراحل پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں اور 2 منٹوں سے بھی کم وقت میں اسٹاک ٹریڈنگ شروع کریں:
ایک سادہ آن لائن فارم پُر کر کے اور اپنی پروفائل کی معلومات فراہم کرکے HFM کے ساتھ رجسٹر ہوں۔
ہمارے کسی بھی تیز، آسان اور محفوظ طریقے کا استعمال کر کے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو فنڈ دیں۔
بس ہو گیا! آپ تمام ایسٹ کلاسز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اسٹاکس ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔
درج ذیل ٹیبل ٹریڈنگ کے اوقاتِ کار کو متعین کرتا ہے کہ اسٹاکس HFM پلیٹ فارمز پر ٹریڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ اگرچہ اسٹاکس، بقیہ فاریکس مارکیٹ کی طرح، 24/5 ٹریڈنگ کے قابل ہیں، مگر اسٹاکس کی ٹریڈنگ کا بہترین وقت عام طور پر مارکیٹ کے کھلنے کے ابتدائی گھنٹوں کے اندر سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس حقیقت سے منسوب ہے کہ اسٹاک کی قیمت عام طور پر صبح کے ٹریڈنگ اوقات کے دوران دن کی تمام بڑی مارکیٹ کی خبروں کی عکاسی کرتی ہے۔
آمدنی رپورٹس، نئی پراڈکٹ کا آغاز، ہدف کی ناکامی، یا کسی اہم شخصیت کے انتقال کے نتیجے میں طلب اور اسٹاک کی قیمتوں دونوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔
خبریں، متوقع یا غیر متوقع، کمپنی کے اسٹاک کی قیمت پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں - یعنی شرح سود میں تبدیلیاں، مالیاتی نقطۂ نظر، افراط زر، انڈسٹری کی خبریں۔
مارکیٹ کے واضح حالات کے دوران سرمایہ کار مستقبل کی کارکردگی کا تعین کرنے کے زیادہ آسانی سے اہل ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، سرمایہ کاروں کے جذبات اور خطرے کے میلان میں تبدیلیاں۔
10 بجے ET (3 بجے شام GMT) اکثر ٹریڈنگ کے فیصلے کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے، کیونکہ مارکیٹ میں کھلے شور کے بعد مارکیٹیں مستحکم ہو جاتی ہیں، اس لیے اس وقت تک ٹریڈرز کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ کھلنے کا رجحان برقرار رہے گا یا خود کو تبدیل کر دے گا۔
دن کے اختتام پر ٹریڈنگ عام طور پر قائم شدہ مارکیٹ کے رجحانات کو تقویت دیتی ہے۔ یہ پیٹرن بڑی حد تک اس ٹریڈنگ کی مدت کے دوران ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی غالب شرکت سے منسوب ہے۔
ایک معروف مالیاتی تھیوری بتاتی ہے کہ پیر کو اسٹاکس خریدنے کا بہترین دن سمجھا جاتا ہے۔ جمعہ کو اسٹاکس فروخت کرنے کے لیے بہترین دن کے طور پر دیکھا گیا ہے، ممکنہ طور پر منافع لینے کی مشق کی وجہ سے یا مارکیٹ کے شرکاء کا مقصد پیر کو ملنے والی قیمت سے بہتر قیمت حاصل کرنا ہے۔
اسٹاکس ہمارے تمام پلیٹ فارمز پر ٹریڈ کیے جا سکتے ہیں! ہمارے MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 پلیٹ فارمز پر اور HFM ایپ پر HFM پلیٹ فارم پرCFD اسٹاک کی ٹریڈ کریں۔ یہ مقبول اور طاقتور پلیٹ فارم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر ٹریڈ اپنے من پسند انداز میں، اپنے پسندیدہ مقام پر اور اپنی پسند کی ڈیوائس پر ٹریڈ کر سکتا ہے۔
آپ 2 منٹوں سے بھی کم وقت میں HFM کے ساتھ اسٹاکس کی ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں! ایک سادہ آن لائن فارم پُر کر کے اور اپنے پروفائل کی معلومات فراہم کرکے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں، ہمارے تیز، آسان اور محفوظ طریقوں میں سے کسی ایک کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو فنڈ دیں، اور شروع کرنے کے لیے ہماری بہت سی ایسٹ کلاسز میں سے کسی ایک تک رسائی حاصل کریں!
HFM اکاؤنٹ کی اقسام پیش کرتی ہے جس میں کوئی کم سے کم ڈیپازٹ نہیں ہوتا ہے۔ ہم اپنے اسٹاکس پر 1:25 کی زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ساتھ ساتھ کم اسپریڈز، منفی بیلنس پروٹیکشن اور انتہائی تیز عملدرآمد بھی پیش کرتے ہیں۔ براہ مہربانی، مزید معلومات کے لیے ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پیج چیک کریں۔
اگرچہ اسٹاکس، بقیہ فاریکس مارکیٹ کی طرح، 24/5 ٹریڈنگ کے قابل ہیں، مگر اسٹاکس کی ٹریڈنگ کا بہترین وقت عام طور پر مارکیٹ کے کھلنے کے ابتدائی گھنٹوں کے اندر سمجھا جاتا ہے۔ یہ اس حقیقت سے منسوب ہے کہ اسٹاک کی قیمت عام طور پر صبح کے ٹریڈنگ اوقات کے دوران دن کی تمام بڑی مارکیٹ کی خبروں کی عکاسی کرتی ہے۔
CFD اسٹاکس ہمارے MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 پلیٹ فارمز اور HFM ایپ پر HFM پلیٹ فارم پر دستیاب ہیں، جس سے ٹریڈرز کو ان کے پسندیدہ انداز میں، ان کے پسندیدہ مقام پر اور ان کے من پسند انسٹرومنٹ پر ٹریڈنگ کرنے کی لچک ملتی ہے۔