12 مئی
11:00 AM GMT
YouTube
This webinar is designed to help new traders gain a clear understanding of how to be part of the trading markets. Learn how to navigate trading with confidence, avoid common mistakes, and participate effectively without fear or confusion. In this webinar, you’ll learn:
مائیکلِس اِفتھیمیُو کو برطانیہ اور یورپ میں مالیاتی خدمات کے شعبے میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ لندن میں 5 سال گزارنے کے بعد جہاں مائیکلِس ایک مالیاتی مشیر اور ایک انڈر رائٹر کے طور پر کام کرتے تھے، وہ مارکیٹ کے تجزیہ کے شعبے میں داخل ہوئے۔
مزید برآں، انہوں نے دنیا بھر کے سات سے زیادہ ممالک میں تربیتی نشستوں اور سیمینارز کا انعقاد کروایا اور اب سرمایہ کاروں کو پورے اعتماد کے ساتھ مارکیٹ کے اندر کام کرنے کے لیے مطلوبہ رہنمائی فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
ان کے تدریسی طریقے تکنیکی تجزیہ، بنیادی تجزیہ، آرڈر فلو تجزیہ، اور مارکیٹ کو ادارہ جاتی نقطہ نظر سے دیکھنے کے اصولوں پر مبنی ہیں۔