19 مئی
10:45 AM GMT
YouTube
Following our Exit Strategies Part 1 session, join us again as Andria, our Market Analyst, will continue to dig into some simple and effective Exit Trading Strategies.
برطانیہ میں اپنی پانچ سالہ طویل تعلیم کی تکمیل کے بعد، اینڈریا پشیدی کو یونیورسٹی آف باتھ سے ریاضی اور طبیعیات میں بی ایس سی اور ریاضی میں ایم ایس سی کی ڈگری سے نوازا گیا ہے، جب کہ انہوں نے یونیورسٹی آف لیسٹر سے ایکچوریل سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ (PGdip) حاصل کر رکھا ہے۔
اپنی مختلف تعلیمی کاوشوں کے بعد، اینڈریا نے پُر کشش فاریکس انڈسٹری پر نظریں جمائیں جہاں انہوں نے گزشتہ چند برسوں سے اس شعبے میں سرگرم رہنے کے بعد گراں قدر تجربات حاصل کیے ہیں۔ 2016 میں، انہوں نے بطور مارکیٹ تجزیہ کار HFM میں شمولیت اختیار کی تاکہ کمپنی کے کلائنٹس کو روزانہ مارکیٹ کے جائزے فراہم کر کے بہتر ٹریڈرز بننے میں فعال طور پر مدد فراہم کی جا سکے۔